The aim of all IB programmes is to develop internationally minded people who, recognizing their
common humanity and shared guardianship of the planet, help to create a better and more peaceful world.
Inquirer – تحقیق پسند
Open-Minded – وسعت ِ ذہنی
We nurture our curiosity, developing skills for inquiry and
research. We know how to learn independently and with others.
We learn with enthusiasm and sustain our love of learning
throughout life.
قدرتی طور پر موجود تحقیق ،تجسس اور سیکھنے کے عمل کے لئے ضروری صلاحیتوں کا استعمال سیکھنا ۔ان صلاحیتوں کے ذریعے آزادانہ طور پر تحقیق و کھوج کرنا ۔اس طرح آپ سیکھنے کے عمل سے لطف اندوز بھی ہوں گے ،دل چسپی بھی ہوگی اور سیکھنے کی یہ محبت اور عادت زندگی بھر قائم رہے گی۔
We critically appreciate our own cultures and personal histories, as
well as the values and traditions of others. We seek and evaluate a
range of points of view, and we are willing to grow from the
experience.
اپنی ثقافت اور تاریخ کی سمجھ ہونا اور اس کی قدر کرنا ۔اس کے ساتھ دوسروں کے نقطہ نظر ،ان کی روایات ،رسم رواج و عقائد کو کھلے دل و دماغ سے سننا ۔مختلف لوگوں کے نقطہ نظر کی تلاش اور تجزیہ کرنا
Knowledgeable – با علم ہونا
Caring – خیال رکھنے والے
We develop and use conceptual understanding, exploring
knowledge across a range of disciplines. We engage with issues
and ideas that have local and global significance.
یسے تصورات ،خیالات اور مسائل کی کھوج و تلاش کرنا جن کی مقامی اور عالمی سطح پر اہمیت ہو ۔ان سے متعلق بنیادی اور تفصیلی معلومات و علم حاصل کرنا اور ان سے متعلق اپنی سمجھ میں توازن بر قرار رکھتے ہوئے منظم طریقے سے معلومات حاصل کرنا
We show empathy, compassion and respect. We have a
commitment to service, and we act to make a positive difference
in the lives of others and in the world around us.
دوسروں کے ساتھ ہمدردری اور درد مندی کے احساس کے ساتھ پیش آنا ۔دوسروں کی ضروریات اور احساسات کی عزت کرنا ۔ذاتی حوالے سے ذمہ داری لیتے ہوئے خدمات انجام دینا ۔ ایسا مثبت اور اچھا عمل کرنا جس سے دوسروں کی زندگی اور ماحول میں واضح فرق نظر آئے
Thinkers – سوچ بچار کرنے والے
Risk-Takers – مشکلات کا سامنا کرنے والے
We use critical and creative thinking skills to analyse and take
responsible action on complex problems. We exercise initiative in
making reasoned, ethical decisions.
ہمیشہ سوچ بچار کی صلاحیت سے کام لینا ۔تخلیقی اور تنقیدی سوچ اپناتے ہوئے مسائل کو سمجھنا ۔مسائل کے اسباب اور وجوہات کوسمجھنا اور اخلاقی طور پر اسے حل کرنے کے لئے فیصلہ کرنا
We approach uncertainty with forethought and determination;
we work independently and cooperatively to explore new ideas
and innovative strategies. We are resourceful and resilient in the
face of challenges and change.
نئے آنے والے مسائل اور صورت حال کا سامنا ہمت ،دور اندیشی و عقل مندی سے کرنا ۔ان حالات میں اپنے کردار کو سمجھنا اور نئے تصورات ،خیالات اور مختلف طریقوں کا استعمال کرنا ۔آپ با ہمت ہیں اور اپنے تصورات ،خیالات اور سوچ کی حفاظت خوب کر سکتے ہیں
Communicators – باہمی گفتگو اور رابطہ رکھنے والے
Balanced – متوازن ہونا
We express ourselves confidently and creatively in more than
one language and in many ways. We collaborate effectively,
listening carefully to the perspectives of other individuals and
groups
اپنے خیالات اور معلومات کو اچھی طرح سمجھنا اورانہیں دوسروں کے سامنے اعتماد اور تخلیقی طور پر ایک سے زیادہ زبانوں میں مواصلات کے مختلف طریقے اختیار کرتے ہوئے پیش کرنا ۔دوسروں کے ساتھ مل کر کام کرنے میں ہمیشہ خوشی محسوس کرنا
We understand the importance of balancing different aspects of
our lives—intellectual, physical, and emotional—to achieve
well-being for ourselves and others. We recognize our interdependence
with other people and with the world in which we live.
اس بات کو سمجھنا کہ علمی،جسمانی اور جذباتی توازن کی کیا اہمیت ہے ۔اس سے آپ اپنے اور دوسروں کے فائدے اور فلاح و خوشی کا باعث بن سکیں گے
Principled – با اصول ہونا
Reflective – عکاس ہونا
We act with integrity and honesty, with a strong sense of fairness
and justice, and with respect for the dignity and rights of people
everywhere. We take responsibility for our actions and their
consequences.
سچائی اور ایمانداری کے ساتھ کام کرنا۔اس بات کی سمجھ کہ کوئی بھی کام منصف مزاجی اور نفاست سے کیا جائے تو بہتر ہے۔دوسروں کے ساتھ انصاف سے کام لیتے ہوئے انفرادی ،گروہی یا معاشرتی طور پر ان کی عزت و وقار کا خیال رکھنا ۔اپنے عمل کی خود ذمہ داری لینا اور اس کے نتائج کو قبول کرنا
We thoughtfully consider the world and our own ideas and
experience. We work to understand our strengths and weaknesses
in order to support our learning and personal development.
سیکھے گئے علم اورحاصل کئے گئے ذاتی تجربات پر غور فکر کیجئے ۔اس سے آپ اپنی حاصل کردہ کامیابیوں ،ناکامیوں اور حدود کا بہتر تجزیہ کر سکیں گے جو آپ کو مزید سیکھنے اور ذاتی نشونما میں مدد دے گا